IDM with life a time No Registration


Ab IDm Use kare life time bagheer registration ke

..
....
........

دوستو آج کل آئی ڈی ایم کو رجسٹر کرنے کے لیے ہر طریقہ آزمایا جا تا ہے کبھی کریک کرنا کبھی سیریل کے ذریعے پر میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاوں گا جس سے آپ کو آئی ڈی ایم کو کریک کرنے کی ضرورت نہیں پڑے 

گی جب بھی آئی ڈی ایم ایکسپائر ہونے لگے یہی پراسس یوز کریں تو پھر سے تیس دن مل جائیں گے
پروسس بہت آسا ن ہے جب بھی آئی ڈی ایم ایکسپائر ہونے پردوتین دن رہ جائیں تو یہ پروسس کر لیںسب سے پہلے سٹارٹ میں جائیں رنمیں جائیں اور لکھیں
regedit
پھر رجسٹری ایڈیٹر اوپن ہو جائے گاوہاں ایڈٹ میں جائیں اور فائنڈ پر کلک کریںایک باکس اوپن ہو گا اس میں لکھیں
DownloadManager
پھر وہ رجسٹری میں سے سرچ کر ے گا اور ایک فولڈ ر سامنے آئے گا اس کو ڈلیٹ کردیںپھر لکھیںinternet Download Managerپھر ایک فولڈر سامنے آئے گا اس کو ڈلیٹ کردیں



اس طرح جتنی بھی اس کی اینٹریز ہوں گی وہ سب ڈلیٹ ہو جائیں گی اور پھر سے آپ اس کا ٹرائل ورژن یوز کر سکیں گےامید کرتا ہوں آپ کو یہ ٹپ پسند آئے گی شکریہ

No comments:

Post a Comment

Popular Posts